برونئی میں ختم قرآنی كی محفل كا انعقاد

IQNA

برونئی میں ختم قرآنی كی محفل كا انعقاد

14:31 - August 31, 2010
خبر کا کوڈ: 1985383
بين الاقوامی گروپ: رمضان المبارك كی مناسبت سے بروئنی میں منعقد ہونے والی محفل ختم قرآن كا اختتام ہو گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارہ "Bru Direct" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ برونئی میں ختم قرآن كی محفل كا انعقاد كيا گيا۔
حاضرين نے سورہ فاتحہ سے ليكر آخر تك پورے قرآن مجيد كو ختم كا ہے۔
آخر میں حاضرين كو اسناد سے نوازا گيا۔
واضح رہے كہ ہر سال ختم قرآن كی محفل كے علاوہ رمضان المبارك كی تعليمات سے آگاہی كے لئے بھی ايك شارٹ كورس كا انعقاد كيا جاتا ہے۔
645135

نظرات بینندگان
captcha