قرآنی نمائش گاہ پر ۱۲ جديد آثار كی نمائش

IQNA

قرآنی نمائش گاہ پر ۱۲ جديد آثار كی نمائش

14:24 - August 31, 2010
خبر کا کوڈ: 1985387
ثقافت و ہنر گروپ: علوم و ثقافت اسلامی اسٹال پر ۱۲جديد آثار كی نمائش كی گئی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تہران میں منعقدہ قرآنی نمائش كے علوم و ثقافت اسلامی اسٹال پر ۱۲جديد آثار كی نمائش كی گئی ہیں جن میں قرآنی موضوعات جيسے مجموعہ فرہنگ قرآن، جبرواختيار، توحيد، عصمت، فلسفہ احكام، ازدواج، خاندان و رسالت وغيرہ شامل تھے۔
واضح رہے كہ اس وقت تہران كے مصلی امام خمينی(رح) میں ۱۸ ویں قرآنی نمائشگاہ جاری ہے۔
645146

نظرات بینندگان
captcha