روس میں ۱۹ویں رمضان المبارك كی مناسبت سے شب بيداری

IQNA

روس میں ۱۹ویں رمضان المبارك كی مناسبت سے شب بيداری

16:29 - August 31, 2010
خبر کا کوڈ: 1985568
قرآنی سرگرمياں گروپ: ماسكو كی جامع مسجد میں كثير تعداد میں مومنين اور محبان آل محمد(ص) كی موجودگی میںشب بيداری كا اہتمام كيا گيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس پروگرام میں نماز جماعت كے علاوہ، قرائت قرآن، دعائے جوشن كبير اور مذہبی عقائد بيان كیے گئے۔ اورمولائے كائنات كی زندگی كے مختلف پہلوؤں كو اجاگر كيا گيا۔
اس موقع پر ايرانی مبلغ "حجۃ الاسلام والمسلمين اكبری جدی" بھی موجود تھے۔
645055

نظرات بینندگان
captcha