بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق آذربائيجان كی مساجد اور حسينیہ جات میں ليالی قدر اور مولائے كائنات كی شہادت كی مناسبت سے شب بيداری كا اہتمام كيا گيا ہے۔
ان پروگرامز میں آذربائيجان میں مقيم ايرانيوں كی كثير تعداد نے شركت كی ہے۔
ان ليالی میں قرائت قرآن، دعائے جوش كبير اور مذہبی تقارير كی گئ ہیں جن میں آذربائيجان میں نمائندہ ولی فقیہ حجۃ الاسلام والمسلمين سيد علی اكبر اجاق نژاد نے بھی شركت كی ہے۔
645898