بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "نون" خبررساں ايجنسی سے نقل كيا ہے كہ معروف بين الاقوامی قاری فرح اللہ الشاذلی نے گزشتہ روز امام حسين(ع) اور حضرت عباس كے روضوں كی زيارت كی بعد اذان حضرت عباس میں فن قرائت كے جوہر دكھائے جس سیٹلائٹ چينل "كربلا" نے نشر كيا۔
"نون" كے نمائندے سے گفتگو میں الشاذلی نے كہا یہ ان كا عراق كا پہلا سفر ہے حرم امام حسين(ع) اور حضرت عباس(ع) كی زيارت سے پہلے كاظمين میں منعقدہ تلاوت قرآن كے قومی مقابلوں میں حج كی حيثيت سے اپنے فرائض انجام دے چكے ہیں۔
645776