امارات غريب مسلم ممالك میں مساجد تعمير كرے گا

IQNA

امارات غريب مسلم ممالك میں مساجد تعمير كرے گا

15:14 - September 04, 2010
خبر کا کوڈ: 1987090
بين الاقوامی گروپ: شارجہ كی بلدیہ غريب اسلامی ممالك كی مساجد كی تعمير نو كرے گی اور جہاں ضرورت ہوئی وہاں پر مساجد كو تعمير كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے اماراتی روزنامہ "الاتحاد" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ شارجہ بلدیہ كے عہديداروں نے اعلان كيا ہے كہ وہ بعض غريب اسلامی ممالك میں مساجد كی تعمير نو كریں گے اور جہاں ضرورت محسوس كی گئی وہاں پر مساجد كو تعمير بھی كيا جائے گا۔
شارجہ بلدیہ كے چيئرمين "سلطان عبدالمعلا" نے كہا ہے كہ اس اقدام سے مساجد كو تحفظ ملے گا۔
647086

نظرات بینندگان
captcha