قطيف میں "الكوثر"قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

قطيف میں "الكوثر"قرآنی محفل كا انعقاد

15:13 - September 04, 2010
خبر کا کوڈ: 1987094
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب كے صوبہ قطيف كے شہر ام الحمام كی مسجد الزہراء میں "الكوثر'' قرآنی محفل كا انعقاد كيا جا رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے نيوز چينل راصد كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سعودی عرب كے صوبہ قطيف كے شہر ام الحمام كی مسجد الزہراء میں "الكوثر" قرآنی محفل كا انعقاد كيا جا رہا ہے۔
اس كے علاوہ مسجد الزہراء میں مولائے كائنات كی شہادت كی مناسبت سے بھی مجلس عزاء كا اہتمام كيا گيا ہے۔
اس علاقہ كے شيعہ شہريوں نے اپنے گھروں پر سياہ پرچم لگا كر لوگ كا اعلان كيا ہے۔
647006
نظرات بینندگان
captcha