تيونس میں قرآنی آرٹ كی نمائش

IQNA

تيونس میں قرآنی آرٹ كی نمائش

16:21 - September 04, 2010
خبر کا کوڈ: 1987178
قرآنی سرگرمياں گروپ: تيونس میں ايرانی كلچر سنٹر كے تعاون سے چھٹی قرآنی آرٹ نمائش كا انعقاد كيا جا رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپو رٹ كے مطابق یہ نمائش ايك ہفتہ تك جاری رہے گی اور اس میں استاد محسن آقا ميری كے فن پارے، نفيس قرآنی نسخہ جات، اور انواع و اقسام كے قرآنی نسخہ جات، قرآنی ہينڈ كرافٹس اور دوسرا بے شمار قرآنی مواد ركھا گيا ہے۔
647610
نظرات بینندگان
captcha