بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے تركی كے روزنامہ "زمان" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس نمائندہ نے اپنی كتاب "جرمنی خودكشی كر رہا ہے' میں مسلمان مہاجرين پر شدت سے نكتہ چينی كی ہے۔
لہذا ڈيموكریٹك پارتی نے اسے پارٹی سے نكالنے كا فيصلہ كيا ہے۔ واضح رہے كہ ڈيموكریٹك پارٹی سے اخراج كے بعد وہ پارٹی كی ركنيت اور سرگرميوں سے محروم ہو جائے گا۔
647921