ویٹيكن نے قرآن سوزی ڈے منعقد كرنے كی مذمت كی ہے

IQNA

ویٹيكن نے قرآن سوزی ڈے منعقد كرنے كی مذمت كی ہے

14:47 - September 08, 2010
خبر کا کوڈ: 1990606
بين الاقوامی گروپ: روزنامہ "osservatore Romano" نے ايك كالم میں قرآن سوزی ڈے منانے كی مذمت كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے فرانسيسی خبررساں ايجنسی "AFP" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس روزنامہ نے ايك كالم لكھا ہے كہ "كسی كو بھی قرآن سوزی كا حق نہیں ہے" اس كالم میں مختلف عيسائی راہنماؤں كے كام كو بھی جگہ دی گئی ہے۔
جنہوں نے بھی اس دن كو منانے كی شديد مذمت كی ہے۔
واضح رہے كہ امريكی اسقف "ٹيری جونز" نے ۱۱ ستمبر كو "قرآن سوزی ڈے" كے طور پر منانے كا اعلان كيا ہے۔
651060

نظرات بینندگان
captcha