بہشہر میں قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

بہشہر میں قرآنی محفل كا انعقاد

14:46 - September 08, 2010
خبر کا کوڈ: 1990609
قرآنی سرگرمياں گروپ: اسلامك تبليغاتی سنٹر بہشہر كی كوششوں سے ايك قرآنی محفل كا انعقاد كيا گيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے بہشہر كے اسلامك تبليغاتی سنٹر كے تعلقات عامہ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ قرآنی شعبہ كے انچارج "جناب سيد محمد كاملی" نےكہا ہے كہ اس قرآنی محفل میں نامور قاريان قرآن نے شركت كی ہے۔
انہوں نے كہا كہ اس قسم كی محافل جوانوں كو قرآن مجيد كی طرف راغب كرنے میں مدد ملتی ہے۔
650638
نظرات بینندگان
captcha