بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے امارات كی سركاری خبررساں ايجنسی "wam" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امارات كے اٹارنی جنرل كی جانب سے رويت ہلال كمیٹی كا اجلاس منعقد كيا گيا ہے جس میں دوسری شخصيات بھی شامل تھی۔
واضح رہے كہ یہ كمیٹی عيد فطر كی آمد كا اعلان كرے گی۔
651559