بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے بحرينی روزنامہ "الوسط" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عالمی اسلامی سيمينار بحرين كے دارالحكومت "منامہ" میں منعقد كيا جائے گا۔
اس سيمينار میں ۱۲۰۰ ماہرين شريك ہوں گے جو اسلامی بينك كاری پر گفتگو كریں گے۔
واضح رہے كہ بحرين میں ہر سال اس قسم كا سيمينار منعقد كيا جاتا ہے۔
651676