بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "اليوم السابع" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امريكی صدر باراك اوباما نے وائٹ ہاوس میں خطاب كرتے ہوئے كہا ہے كہ ۱۱ ستمبر كے واقعہ كی ياد میں قرآن سوزی كی دعوت دينا امريكی مفاد میں نہیں ہے۔
انہوں نے كہا اس اقدام سے عراق اور افغانستان میں مقيم امريكيوں كی زندگی كو خطرہ لاحق ہو گيا ہے لہذا كليسا اس اقدام كو عملی نہیں كرے گا۔
652323