بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روس كی سركاری خبررساں ايجنسی "نووستی" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ فلمی ميلہ تاتارستان كے دارالحكومت قازان میں منعقد كيا جائے گا۔
اس فلمی فيسٹيول میں ۶۰ ممالك كہ جن میں اسلامی جمہوریہ ايران بھی شامل ہے كہ ۷۰ فلموں كی نمائش كی جائے گی۔
واضح رہے كہ قازان میں سن ۲۰۰۵ء سے ہر سال اس قسم كا فلمی فيسٹيول منعقد كيا جاتا ہے۔
651702