تاتارستان كے عالمی فلمی ميلہ میں ۷۰ فلموں كی نمائش

IQNA

15:29 - September 12, 2010
خبر کا کوڈ: 1991986

تاتارستان كے عالمی فلمی ميلہ میں ۷۰ فلموں كی نمائش

بين الاقوامی گروپ: تاتارستان كے دارالحكومت "قازان" میں منعقد ہونے والے عالمی فلمی ميلہ میں ۷۰ فلموں كی نمائش كی جائے گی۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روس كی سركاری خبررساں ايجنسی "نووستی" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ فلمی ميلہ تاتارستان كے دارالحكومت قازان میں منعقد كيا جائے گا۔
اس فلمی فيسٹيول میں ۶۰ ممالك كہ جن میں اسلامی جمہوریہ ايران بھی شامل ہے كہ ۷۰ فلموں كی نمائش كی جائے گی۔
واضح رہے كہ قازان میں سن ۲۰۰۵ء سے ہر سال اس قسم كا فلمی فيسٹيول منعقد كيا جاتا ہے۔
651702

نظرات بینندگان
captcha