تبريز میں "وداع رمضان" كے سلسلہ میں قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

تبريز میں "وداع رمضان" كے سلسلہ میں قرآنی محفل كا انعقاد

15:26 - September 12, 2010
خبر کا کوڈ: 1991988
قرآنی سرگرمياں گروپ: تبريز میں رمضان المبارك كی آخری رات كو عالمی قاريان قرآن كی موجودگی میں قرآنی محفل كا انعقاد كيا گيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تبريز میں رمضان المبارك كی آخری شب كو وداع رمضان المبارك كے عنوان سے ايك قرآنی محفل كا انعقاد كيا گيا جس میں عالمی قاريان قرآن نے شركت كی ہے۔
آخر میں رمضان المبارك كے وداع كی دعا پڑھی گئی اور مداح اہل بيت حاج مہدی خادم نے ائمہ طاہرين كے حضور گلہائے عقيدت پيش كیے۔
652283
نظرات بینندگان
captcha