بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے بيانیہ میں آيا ہے كہ لبنان كی اسلامی جمعيت قرآن سوزی كے واقعہ كی شدت كے ساتھ مذمت كرتی ہے اور واضح كر دينا چاہتی ہے كہ یہ دنيا بھر اور خصوصاً فلسطين میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم سے دنيا كی نگائیں ہٹانے كی ايك سازش ہے۔
اور قرآن سوزی كے اس دلخراش واقع سے اربوں مسلمانوں كے قلوب محزون ہوتے ہیں اور اس قسم كے شيطانی حربوں سے عالمی دہشت گردی كو ختم نہیں كيا جا سكتا۔
اور نہ ہی مسلمانوں كے دلوں سے قرآن مجيد كی محبت كو ختم كيا جا سكتا ہے بلكہ اس سے دنيا بھر كے مسلمان قرآن مجيد كے ساتھ اور زيادہ تمسك كریں گے۔
655473