بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق مشرقی آذربائيجان تبليغات اسلامی كونسل كے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمين "حسين تقی زادہ " نے قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كے ساتھ خصوصی گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ امريكہ میں قرآن سوزی كے واقع پر تمام مسلمانوں كو بيدار ہونے كی ضرورت ہے۔
انہوں نے كہا كہ اس وقت يورپ میں ہونے والی اسلامی ستيزی كا سرچشمہ بھی امريكہ میں قرآن سوزی كا واقع ہے۔
انہوں نے كہا كہ امريكہ میں اس قسم كے تعلقات كا رونما ہونا اس بات كی دليل ہے كہ شيطان بزرگ كا شيرازہ بھی بكھرنے كے قريب ہے۔
انہوں نے كہا كہ مشرقی آذربائيجان كے لوگ اسلام و قرآن پر اپنی جان كو نچھاور كرنے كے لئے آمادہ ہیں۔
655755