بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "BNA" كے حوالے سے نقل كيا ہے امريكہ میں قرآن سوزی كے واقع كے بعد اب قدس شريف میں بعض شرپسند یہوديوں نے قرآن مجيد كی توہين كی ہے۔
اس موقع پر چند مسلمانوں نے قرآن مجيد كے اوراق اٹھانے كی كوشش كی تو یہوديوں نے ان پر تشدد كيا ہے۔
اس موقع پر یہوديوں نے اسلام اور مسلمانوں كے خلاف نعرہ بازی بھی كی ہے۔
655749