جامعۃ القرآن كے مدرسين كا قم میں احتجاجی مظاہرہ

IQNA

جامعۃ القرآن كے مدرسين كا قم میں احتجاجی مظاہرہ

11:54 - September 16, 2010
خبر کا کوڈ: 1995128
قرآنی سرگرمياں گروپ: ملكی سطح پر جامعۃ القرآن كے مدرسين كا قم المقدس میں احتجاجی مظاہرہ كيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق قرآن مجيد كی ہتك حرمت كے خلاف احتجاج كرتے ہوئے جامعۃ القرآن كے مدرسين نے قم المقدس میں احتجاجی مظاہرہ كيا ہے۔
یہ احتجاجی مظاہرہ قم كے مدرسہ امام حسن مجتبی كے صحن میں منعقد ہوا اور مظاہرين نے قرآن سوزی كے واقع كی شدت كے ساتھ مذمت كی ہے۔
اس احتجاجی مظاہرہ میں حجۃ الاسلام والمسلمين "محمد مہدی طباطبائی" نے تقرير كرتے ہوئے اس واقعہ كو شيطان عمل قرار ديا اور دنيا بھر كےمسلمانوں سے تقاضا كيا كہ وہ سراپا احتجاج بن جائیں۔
655087

نظرات بینندگان
captcha