بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی 'Hurriyet" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ جرمنی كے شہر ميونخ میں اسلامی آثار كی نمائش منعقد كی جائے گی۔
اس نمائشگاہ میں اسلامی خطاطی، خطی كتب، جنگی آمدت اور قالين وغيرہ ركھے جائیں گے جن پر قرآنی آيات كنندہ ہوں گے۔
واضح رہے كہ اس نمائشگاہ میں ركھے گئے تمام آثار جرمنی بھر كے ميوزيم سے اكھٹے كیے گئے ہیں۔
655413