بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ملكی سطح پر دارالقرآن نے ايك بيان میں كہا ہے كہ امريكہ میں قرآن كی بے حرمتی پر صدائے احتجاج بلند كی جائے اور نماز جمعہ كے بعد ہونے والے مظاہروں میں بھرپور شركت كی جائے۔
واضح رہے كہ امريكہ میں قرآن كی بے حرمتی پر صدائے احتجاج بلند كرنے كے لئے جمعہ كے دن پورے ايران میں بھرپور احتجاجی ريلياں نكالی جائیں گی۔
656001