OIC نے اقوام متحدہ كے انسانی حقوق كے ادارہ پر تنقيد كی ہے

IQNA

OIC نے اقوام متحدہ كے انسانی حقوق كے ادارہ پر تنقيد كی ہے

11:51 - September 18, 2010
خبر کا کوڈ: 1995849
بين الاقوامی گروپ: OIC كی طرف سے اقوام متحدہ میں نمائندہ "ضمير اكرم" نے قرآن سوزی كے واقعہ پر اقوام متحدہ كے انسانی حقوق كے سكوت پر كڑی نكتہ چينی كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارہ "MAP" حوالے سے نقل كيا ہے كہ OIC كی جانب میں اقوام متحدہ میں پاكستانی نمائندہ "ضمير اكرم" نے جنيوا میں منعقد ہونے اجلاس میں احترام متحدہ كے انسانی حقوق كے ادارہ پر شديد نكتہ چينی ی ہے كيونكہ اس اجلاس كے افتتاحی تقريب میں امريكہ میں ہونے والی قرآن سوزی كا ذكر تك نہیں كيا گيا ہے۔
انہوں نے كہا كہ امريكی كليسا كی جانب سے قرآن سوزی كی دعوت دينا ايك انتہائی اہم واقعہ ہے لہذا اس كو طاق نيساں میں نہیں ركھا جا سكتا۔
654502

نظرات بینندگان
captcha