بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارے "Star Gazzete" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ لندن پوليس كے اہلكار نے لندن كی مولانا مسجد جو تركی كے باشندوں كی ہے میں مسلمان علماء كے ساتھ گفتگو كی ہے اور اسلامی تعليمات سے آگاہی حاصل كی ہے۔
مولانا مسجد كے سربراہ "فاتح قہرمان" نے پوليس اہلكاروں كو اسلامی تعليمات سے آگاہ كيا ہے۔
اس موقع پر لندن پوليس كے اہلكاروں نے امريكہ میں ہونے والی قرآن سوزی كی مذمت كی ہے اور اسے مختلف اديان كے مابين سازش سے تعبير كيا ہے۔
657277