امارات میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

امارات میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

18:03 - September 19, 2010
خبر کا کوڈ: 1997135
بين الاقوامی گروپ: شارجہ میں جوانوں كے مابين قرآنی مقابلوں كا انعقاد كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے امارات كی سركاری خبررساں ايجنسی "wam" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امسال شارجہ میں جوانوں كے مابين قرآنی مقابلوں كا انعقاد كيا جائے گا۔
ان مقابلوں كو تين شعبہ جات میں تقسيم كيا گيا ہے۔
ان مقابلوں میں ۱۲۰ كے قريب جوان شركت كریں گے جن كا تعلق امارات، سعودی عرب، قطر، كويت اور عمان سے ہو گا۔
656812

نظرات بینندگان
captcha