بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے امارات كی سركاری خبررساں ايجنسی "wam" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امسال شارجہ میں جوانوں كے مابين قرآنی مقابلوں كا انعقاد كيا جائے گا۔
ان مقابلوں كو تين شعبہ جات میں تقسيم كيا گيا ہے۔
ان مقابلوں میں ۱۲۰ كے قريب جوان شركت كریں گے جن كا تعلق امارات، سعودی عرب، قطر، كويت اور عمان سے ہو گا۔
656812