دوحہ میں اسلامی آرٹ كے سلسلہ میں سيمينار كا انعقاد

IQNA

دوحہ میں اسلامی آرٹ كے سلسلہ میں سيمينار كا انعقاد

14:38 - September 21, 2010
خبر کا کوڈ: 1998688
بين الاقوامی گروپ: قطر كے دارالحكومت دوحہ میں اسلامی آرٹ كے سلسلہ میں ايك سيمينار منعقد كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "Islamicartdoha" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ سيمينار قطر كے دارالحكومت دوحہ میں منعقد كيا جائے گا۔
جس میں شركاء اسلامی آرٹ پر خطاب كریں گے۔
اس سيمينار میں"پال گلڈبر" بھی خطاب كریں گے اور ان كے علاوہ نام اسلامی شخصيات بھی خطاب كریں گی۔
واضح رہے كہ اس سے قبل اس قسم كا پہلا سيمينار ۲۰۰۴ء میں امريكہ كی رياست ورجينا میں منعقد ہوا تھا اور دوسرا سيمينار ۲۰۰۷ء میں قطر میں اور تيسرا اسپين میں منعقد ہوا تھا۔
658872

نظرات بینندگان
captcha