بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "beyazgazete" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ قرآن مجيد كی بے حرمتی پر تركی كے مختلف شہروں میں احتجاج كے سلسلہ جاری ہے۔
مظاہرين نے قرآن مجيد كی بے حرمتی كے خلاف نعرے بازی كی ہے اور مجرموں كو كڑی سزا دينے كا مطالبہ كيا ہے۔
انہوں نے كہا كہ اسلام عناسر مختلف حيلوں بہانوں سے اسلام و قرآن كے خلاف سازشیں كر رہے ہیں لہذا انہیں چاہیے كہ وہ اسلامی دشمنی سے باز آ جائیں اور اسلامی تعليمات كو اپنائیں۔
659618