ليبيا میں قرآنی مقابلوں كا آغاز

IQNA

ليبيا میں قرآنی مقابلوں كا آغاز

14:15 - September 22, 2010
خبر کا کوڈ: 1999458
بين الاقوامی گروپ: ليبيا كے شہر طرابلس میں حفظ و تجويد قرآن مجيد كے مقابلوں كا انعقاد۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ليبيا كی خبررساں ايجنسی "ليبيا اليوم" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ان مقابلوں كے موقع پر اہم لكی و غير ملكی شخصيات حاضر ہوں گے۔
ان مقابلوں كا اہتمام ليبيا كی وزارت اوقاف نے كيا ہے اور اس میں ۷۳ ممالك كے ۱۴۰ افراد شريك ہوں گے۔
اس موقع پر مختلف علمی سيمينار اور نشستیں بھی منعقد ہوں گی۔
659571

نظرات بینندگان
captcha