كويت میں خواتين كے قرآنی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

كويت میں خواتين كے قرآنی مقابلوں كا انعقاد

14:15 - September 22, 2010
خبر کا کوڈ: 1999462
بين الاقوامی گروپ: كويت كی مسجد بزرگ میں خواتين كے قرآنی مقابلوں كا انعقاد كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے كويتی روزنامہ "الرای" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ قرآنی مقابلے "انجمن الام المثالیہ" كے تعاون سے منعقد كیے جائیں گے۔
"الام المثالیہ" انجمن كی سربراہ "فريحہ الاحمد" نے كہا كہ كويتی خواتين ان مقابلوں میں شركت كر سكتی ہے۔
فريحہ الاحمد نے كہا كہ ان مقابلوں كے انعقاد كا مقصد كويتی خواتين اور جوان نسل میں قرآنی تعليمات كو فروغ دينا ہے۔
659547

نظرات بینندگان
captcha