بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارے "ic-el" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ لندن كے اسلامی مركز میں آسمانی امامت كے چھٹے تاجدار امام جعفرصادق كی شہادت كی مناسبت سے ايك مجلس عزاء كا اہتمام كيا جا رہا ہے۔
اس مجلس میں حجۃ الاسلام والمسلمين "احمد حنيف" امام صادق (ع) كی شخصيات كے مختلف گوشوں پر روشنی ڈالیں گے۔
660450