بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "IAIS" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سوریہ كے مفتی اعظم شيخ "احمد بدر الدين حسون" اس انسٹیٹيوٹ میں شريك ہو كر اسلام اور اكيسویں صدی كے چيلنجز كے موضوع پر خطاب كریں گے۔
ملائيشيا كے اعلی اسلامی تعليمی انسٹیٹيوٹ اور ملائيشيا میں سوریہ كے سفارت خانے كی كوششوں سے یہ پروگرام منعقد ہو گا۔
664014