شارجہ كے قرآن و حديث مقابلوں كے منتخب افراد كی قدردانی

IQNA

شارجہ كے قرآن و حديث مقابلوں كے منتخب افراد كی قدردانی

14:29 - October 02, 2010
خبر کا کوڈ: 2005459
قرآنی سرگرمياں گروپ: امارات كے خاندانوں سے مخصوص شارجہ ايوارڈ نامی قرآن و حديث كے بارہویں مقابلوں میں منتخب افراد كی ۳۰ ستمبر كو قدردانی كی گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نےاماراتی روزنامہ "الخليج" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "قرآن و حديث اور خاندان" نامی مقابلے میں تقريباً ۱۴۰۰ افراد نے شركت كی ہے جن میں سے ۱۷۳ افراد نے نماياں پوزيشن حاصل كی ہے اور شارجہ كے حاكم كی بيوی "جواہر بنت محمد القاسمی" كی شركت سے یہ انعامی تقريب میں ہوئی ہے۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق ان انعامات میں سے ۹۹ انعامات بچوں كو عطا كیے گئے ہیں۔
666519

نظرات بینندگان
captcha