بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے يمن كی سركاری خبررساں ايجنسی "سبا نیٹ" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ يمن كے وزير تعليم كے مشير نے اس پروگرام میں اپنے خطاب كے دوران قرآنی حفاظ كو قرآنی اخلاق سے آراستہ ہونے كی ضرورت پر اور ديا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ يمن كے اعلی قرآنی كالج نے ۱۹۹۴ء آج تك حفاظ قرآن كريم كی تربيت كرنے میں اہم كردار ادا كيا ہے۔
قرآنی كالج كے سربراہ "عبدالرقيب عباد" نے بھی اس پروگرام سے خطاب كرتے ہوئے كہا اس پروگرام كے انعقاد كا مقصد طلباء كو قرآنی تعليمات كی ترغيب دلانا ہے۔
666553