بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق قرآن كريم كی اہانت كے بعد تہران كی ميونسپل كمیٹی كی ثقافتی آرٹ آرگنائزيشن كے كارٹون ہاوس نے قرآن كريم كے مقابلے میں شيطان نامی خاكوں كی نمائش كے انعقاد كا اقدام كيا ہے جيسے دنيا كے كارٹونسٹوں نے نے بہت پسند كيا ہے۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق اس وقت دنيا كے ۱۴ ممالك كے ماہرين آرٹ فن پاروں كو اس سائٹ پرركھا گيا ہے جن میں ايران، مونٹہ نگرو، بوسنيا، كيوبا، كلمبيا، ميكسيكو، چين، سوریہ، تركی، انڈونيشيا، برازيل، بلغاریہ، مالديپ اور يوكرائن جيسے ممالك شامل ہیں۔
اس بين الاقوامی ورچوئل نمائش كا مشاہدہ كرنے كے لئے اس سائٹ پر رجوع كيا جا سكتا ہے۔ www.irancartoon.ir
680522