ہندوستان میں كتاب "سفر حج" كی اشاعت

IQNA

ہندوستان میں كتاب "سفر حج" كی اشاعت

12:40 - October 24, 2010
خبر کا کوڈ: 2018562
ثقافتی گروپ: ہندوستان كی رياست "مدھیہ پرويش" كے شہر " منٹرالا" میں حج كے ايام كی مناسبت سے كتاب "سفر حج" زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Central Chronicle" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ہندوستان كی رياست مدیہ پرويش كے وزير اعلی "سيوراج سنگ چوہان" كی جانب سے رونما ہونے والی كتاب كو "سيد اقبال" نے تاليف كيا ہے۔
رياست مدہیہ پرويش كی حج كمیٹی كے سربرہا "سليم قريشی" نے اس كتاب كی تقريب رونمائی میں سات سو سے زائد حاجيوں كے خانہ كعبہ كی زيارت كے سفر كی تفصيل سے چوہان كو مطلع كيا ہے۔
رياست كے وزير اعلی نے زائرين حج كو مباركباد پيش كرتے ہوئے انہیں دلايا ہے كہ بہت جلد حاجيوں كی مشكلات كا جائزہ ليا جائے گا۔
مختلف شہريوں كی حج كمیٹيوں كےسربراہ زيارتی امور كے عہديدار بھی اس پروگرام میں موجود تھے۔
680576

نظرات بینندگان
captcha