پيرس میں دعائے عرفہ بيت الزہراء میں منعقد ہوگی

IQNA

پيرس میں دعائے عرفہ بيت الزہراء میں منعقد ہوگی

22:47 - November 07, 2010
خبر کا کوڈ: 2027376
بين الاقوامی گروپ: نو ذوالحجہ عرفہ كے دن صحرائے عرفات میں بيت اللہ الحرام كے زائرين كی طرح پيرس میں بيت الزہراء میں دعائے عرفہ منعقد ہوگی۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق" beytolzahra" نے خبر دی ہے كہ مختلف تنظيموں اور مراكز كے اراكين اور فرانس میں مقيم ايرانی مسلمان منگل كے دن شام چار بجے بيت الزہراء میں دعائے عرفہ كی محفل منعقد ہوگی۔ پيرس میں ہونے والی اس محفل دعا میں نماز جماعت، تلاوت قرآن اور علمائے كرام كی تقارير بھی شامل ہیں۔
ياد رہے كہ انجمن اسلامی بيت الزہرا نے تمام مسلمانوں كو دعوت دی ہے كہ ہر جمعرات كو ہونے والی دعائے كميل میں بھی شركت كریں۔
689589
نظرات بینندگان
captcha