مسجد امام علی (ع) استنبول میں جشن عيد غدير خم

IQNA

مسجد امام علی (ع) استنبول میں جشن عيد غدير خم

11:47 - November 21, 2010
خبر کا کوڈ: 2034983
بين الاوقامی گروپ:عيد غدير كی مناسبت سے آج استنبول میں واقع مسجد امام علی میں جشن عيد غدير منعقد ہوگا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق استنبول كے علاقے باغ جيلار میں واقع مسجد امام علی (ع) میں عيد غدير كی مناسبت سے محفل جشن كا اہتمام كيا گيا ہے۔
مسجد زينبیہ استنبول كی ترجمان ويب سائٹ كی رپورٹ كے مطابق آج نماز ظہرين كے بعد منعقد ہونے والے س جشن میں محبان اہل بيت بھرپور انداز میں شركت كریں گے۔
ياد رہے كہ گذشتہ روز بھی تركی كے شہر ايغدير میں عيد ولايت و امامت كی مناسبت سے اہل بيت كے چاہنے والوں نے ايك تقريب كا انعقاد كيا تھا۔ اسی طرح علمائے اہل بيت تركیہ كی جانب سے جمعہ كے دن محفل جشن كا انعقاد كيا گيا تھا۔
698652
نظرات بینندگان
captcha