سوڈان میں امام حسين اور ان كے اصحاب كی ياد میں عزاداری

IQNA

سوڈان میں امام حسين اور ان كے اصحاب كی ياد میں عزاداری

17:54 - December 17, 2010
خبر کا کوڈ: 2048546
بين الاقوامی گروپ: سوڈان كے دارالحكومت خرطوم میں امام حسين اور ان كے باوفا اصحاب كو خراج عقيدت پيش كرنےكے لیے مجالس عزا كا انعقاد كيا گيا ۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق محرم الحرام كے دوران سوڈان كے دارالحكومت خرطوم میں امام حسين اور ان كے باوفا اصحاب كو خراج عقيدت پيش كرنے كے لیے مجالس عزا كا انعقاد كيا گيا۔
مجالس عزا میں ايرانی سفارت خانے كے عملے، سفير اور مقامی شيعہ مسلمانوں كے علاوہ محبان اہل بيت كی بری تعداد نے شركت كی۔
مجالس عزا سے براعظم افريقہ كے ثقافتی سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمين ابراہيم انصاری اور قنصل خانےكے سربراہ ملكوتی تبار نے خطاب كيا۔ مجالس عزا سے خاطب كے دوران امام حسين كے قيام اہداف اور ان سے ملنے والے درس پر روشنی ڈالی گئی۔مجالس عزا كے بعد نوحہ خوانی اور ماتم كے علاوہ نياز كا انتظام بھی تھا۔
712450
نظرات بینندگان
captcha