پاكستان میں سيرۃ النبی(ص) كانفرنس كا انعقاد

IQNA

پاكستان میں سيرۃ النبی(ص) كانفرنس كا انعقاد

12:44 - March 09, 2011
خبر کا کوڈ: 2093102
بين الاقوامی گروپ: پاكستان كے دارالحكومت اسلام آباد میں سيرۃ النبی(ص) كانفرنس كا انعقاد شروع ہو گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا نے خبررساں ادارے "The News" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس كانفرنس كا اہتمام ادارہ "صدائے اسلام" نے كيا ہے اور اس كے انعقاد كا مقصد امت اسلامی كو درپيش مسائل كا حل سيرت رسول(ص) كی روشنی میں مقدس كرنا بتايا گيا ہے۔
اس عالمی كانفرنس میں ۱۵ ممالك جن میں شام، نيپال، ہندوستان، بنگلہ ديش، افغانستان، مصر، برطانیہ، كويت، لبنان، سعودی عرب اور جنوبی افريقہ كے مندوبين شركت كریں گے اور یہ كانفرنس تين روز تك جاری رہے گی۔ جس میں سيرۃ النبی(ص) كے مختلف گوشوں پر روشنی ڈالی جائے گی۔
759142

نظرات بینندگان
captcha