تركی میں "ہفتہ پوشاك" كا اختتام

IQNA

12:43 - March 09, 2011
خبر کا کوڈ: 2093107

تركی میں "ہفتہ پوشاك" كا اختتام

بين الاقوامی گروپ: تركی كے شہر استنبول میں منعقد ہونے والے "ہفتہ پوشاك" كا اختتام ہو گيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا نے خبررساں ادارے "Saphirnews" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس ہفتہ پوشاك كا مقصد اسلامی لباس و پوشاك كی صنعت كو فروغ دينا ہے۔
اس نمائشگاہ میں مختلف ممالك جيسے تركی، اردن، شام، ملائيشيا، تھائی لينڈ اور ہندوستان كے اسٹالز موجود تھے اور اس منعقد كرنے والوں نے اس نمائشگاہ كو انتہائی كامياب قرار ديا ہے۔
758950

نظرات بینندگان
captcha