OIC ليبيا كے بے گھر افراد كی تحقيق كرے گی

IQNA

OIC ليبيا كے بے گھر افراد كی تحقيق كرے گی

17:25 - March 09, 2011
خبر کا کوڈ: 2093328
بين الاقوامی گروپ: ليبيا میں حالیہ پُر تشدد مظاہروں كے دوران بے گھر ہونے والے افراد كی صورت حال كا جائزہ لينے كے لئے OIC كا ہنگامی اجلاس بلايا جا رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا oic كی خبررساں ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس ہنگامی اجلاس كا اكمل الدين اوغلو نے طلب كيا ہے تاكہ ليبيا میں بے گھر ہونے والے افراد كی صورت حال كا جائزہ ليا جا سكے اوغلو نے موجودہ صورت حال میں oic كے تمام ركن ممالك سے اپيل كی ہے كہ وہ ليبيا پر بے گھر افراد كی افراد كریں۔
واضح رہے كہ oic كے جنرل سيكرٹری كے اقوام متحدہ كے جنرل سيكرٹری كے ہمراہ چند روز قبل ايك كانفرنس میں شركت كی تھی جس میں ليبيا كے عوام كو امداد پہنچانے كے طريقہ كار كا جائزہ ليا گيا تھا۔
758955
نظرات بینندگان
captcha