ہندوستان میں قرآن مجيد كے موضوع پر مقالہ نويسی كا مقابلہ

IQNA

ہندوستان میں قرآن مجيد كے موضوع پر مقالہ نويسی كا مقابلہ

17:21 - March 09, 2011
خبر کا کوڈ: 2093334
بين الاقوامی گروپ: ہندوستان كے شہر اعظم كے "ادارہ علوم قرآن" نے قرآن مجيد كے موضوع پر مقالہ نويسی كا ايك مقابلہ منعقد كرنے كا اہتمام كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا نے خبررساں ايجنسی "Milli Gazette" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ہندوستان كے شہر اعظم گڑھ كے قرآنی ادارہ "علوم قرآن" نے قرآن مجيد پر مقالہ نويسی كے ايك مقابلہ كا انعقاد كيا ہے۔
اس مقابلہ كو منعقد كرنے والوں نے دو موضوعات دیے ہیں (۱) غير مسلموں كے لئے موضوع "قرآن مجيد سب كے لئے ہے" (۲) مسلم برادری كے لئے موضوع "قرآنی احكام اور ہمارے اعمال" ہو گا۔
كمیٹی نے تمام افراد كو اس مقابلہ میں شركت كی دعوت دی ہے۔
760234

نظرات بینندگان
captcha