بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا نے روزنامہ "الرای" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس موقع پر اردن كی وزارت اوقاف كے وزير نے كہا ہے كہ اسلامی تہذيب وتمدن میں مسجد كا اہم ترين كردار رہا ہے۔
"عبدالرحيم العكور" نے كہا كہ مساجد سے صلح و سلامتی كا درس ديا جاتا ہے اور مسجد ہی وہ مقام ہے جہاں پر بندوں كو خداوند عالم كی طرف بلايا جاتا ہے۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق اس موقع پر خطباء و موذن حضرات نے اپنی رپورٹ پيش كی اور درپيش مشكلات سے آگاہ كيا وزير نے كہا فوری طور پر ان مشكلات كو حل كيا جائے گا۔
760804