بحرين میں آل سعود كی مداخلت كے خلاف سعودی شيعوں كے مظاہرے

IQNA

بحرين میں آل سعود كی مداخلت كے خلاف سعودی شيعوں كے مظاہرے

19:25 - April 09, 2011
خبر کا کوڈ: 2102884
بين الاقوامی گروہ : سعودی عرب كے شيعوں نے ملك كے مشرقی حصے میں كل بروز جمعہ بحرين میں آل سعود كی مداخلت كے خلاف وسيع پيمانے پر مظاہرے كیے اور سعودی سيكيورٹی فورسز كے بحرين سے فوری طور پر نكلنے كا مطالبہ كيا
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی اكنا نے راصد نيوز نیٹ ورك سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ سعودی عرب كے ہزاروں شيعوں نے كل نماز جمعہ كے بعد سعودی عرب كے مشرقی حصے میں پر امن مظاہرے كیے اور اپنے ملك كی سيكيورٹی فورسز كے بحرين سے فوری انخلاء كے ساتھ ساتھ سعودی عرب میں سياسی آزادی كا مطالبہ كيا
ان پر امن مظاہروں میں كہ جن كا اصلی مركز شيعہ اكثريتی شہر قطيف تھا پوليس نے كسی قسم كی مداخلت نہیں كی.
770798
نظرات بینندگان
captcha