برطانیہ میں حفظ قرآن كريم كے سولہویں مقابلوں كا انعقاد

IQNA

برطانیہ میں حفظ قرآن كريم كے سولہویں مقابلوں كا انعقاد

21:13 - April 18, 2011
خبر کا کوڈ: 2107956
ثقافتی گروپ: برطانیہ كے علاقے "واريكشاير" كی "نانیٹن" مسجد میں ۴ ستمبر كو حفظ قرآن كريم كے سولہویں مقابلے منعقد ہو رہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Albirr" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ برطانیہ كی "البر" قرآنی فاؤنڈيشن كی كوششوں سے یہ مقابلے منعقد ہو رہے ہیں۔
ان مقابلوں میں نماياں پوزيشن حاصل كرنے والے افراد كو نفيس انعامات سے نوازا جائے گا۔
ان مقابلوں كے انعقاد كا مقصد برطانیہ میں مقيم مسلمان جوانوں كو حفظ قرآن كا شوق دلانا اور قرآنی آيات میں غور و خوض كرنے كے مواقع فراہم كرنا ہے۔

نظرات بینندگان
captcha