بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے 'oic" كی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ فرينچ میں ۱۹ اپريل كو سلامتی كونسل كی دہشتگردی كےخلاف جنگ كمیٹی كی تخصصی نشست منعقد ہو رہی ہے جس میں oic كے سيكرٹری جنرل "اكمل الدين احسان اوگلے" شركت كریں گے۔
احسان اوگلے علاقائی اور بين الاقوامی آرگنائزيشنز كی شركت سے منعقد ہونے والی اس تين روزہ نشست كی افتتاحی تقريب سے خطاب كریں گے۔
775902