بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "ISESCO" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ دبئی میں ۲۱ اپريل كو ہيومينیٹيز كی ريسرچ كے لئے "رشيد" ايوارڈ نامی گيارہویں نشست كے انعقاد كے ساتھ ساتھ علمی ريسرچ كی ترقی اور بہتری میں آيسسكو كے كردار كا بھی جائزہ ليا جائے گا۔
آيسسكو كے سيكرٹری جنرل "عبدالعزيز عثمان التويجری" مہمان خصوصی كے طور پر اس نشست میں شركت كرتے ہوئے علمی ريسرچ اور مطالعات كے ميدان میں آيسسكو كی سرگرميوں كے بارے تقرير كریں گے۔
777508