نائيجيريا میں قرآن مجيد كے عمدہ نسخوں كی نمائش كا انعقاد

IQNA

نائيجيريا میں قرآن مجيد كے عمدہ نسخوں كی نمائش كا انعقاد

21:48 - April 20, 2011
خبر کا کوڈ: 2109342
قرآنی سرگرمياں گروپ: نائيجيريا میں اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچرل سنٹر كی كوششوں سے اس ملك میں قرآن مجيد كے عمدہ نسخوں كی نمائش كا اہتمام كيا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس نمائش كا افتتاح شہر لاگوس میں ايرانی كلچرل سنٹر میں امام خمينی(رح) ہال میں ہوا ہے اور یہ نمائش ۳ دن تك جاری رہے گی۔
اس نمائش میں انگريزی، فرانسوی اور ديگر زبانوں میں ترجمہ شدہ قرآن مجيد كے عمدہ نسخے ركھے گئے ہیں۔
777927

نظرات بینندگان
captcha